the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ شہاب الدین کو بہار کی سیوان جیل سے دہلی کی تہاڑ جیل منتقل کرنے والی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آج بہار حکومت، مرکزی حکومت اور شہاب الدین کو نوٹس جاری کئے۔
جسٹس دیپک مشرا اورجسٹس امیتابھ رائے کی ڈویژن بنچ نے صحافی راج دیو رنجن کی بیوی آشا رنجن اور ایک دیگر عرضی گذار چندر بابو کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے



شہاب الدین کو سیوان جیل سے تہاڑ منتقل کرنے کیلئے نوٹس جاری کئے ہیں۔ معاملے کی اگلی سماعت 28 نومبر کو ہوگی اور تب تک بہار حکومت، مرکزی حکومت اور شہاب الدین کو اپنا جواب داخل کرنا ہے۔
عرضی گزاروں نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ سیوان شہاب الدین کا آبائی ضلع ہے اور اپنے مجرمانہ ریکارڈ کے سبب وہ مقدمہ پر اثر ڈال سکتا ہے اور چشم دید گواہوں کو ڈرا سکتا ہے۔ وہ راج دیو کے کنبہ کے اراکین کو بھی دھمکی دے سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.